پیداواری صلاحیت کے توسیعی منصوبے

عمل اور ٹیکنالوجی

پلانٹ

کمپنی کی فیکٹری پورٹ قاسم کراچی میں واقع ہے اور 82,280 مربع گز سے زائد (110 ایکڑ کے مساوی) رقبہ پر مشتمل ہے جس میں33880 مربع گز پر اسٹیل میلٹنگ فرنس اور مکمل طور پر خود کارری رولنگ مل ہے. ۔ موجودہ آپریشنل یونٹ کے علاوہ کمپنی نے اپنے موجودہ پلانٹ سے ملحق مزید 17 ایکڑ اراضی بھی حاصل کر لی ہے جو کہ توسیعی منصوبوں کے لیے خاطر خواہ جگہ فراہم کرے گی۔ فیکٹری پر ہموار آپریشنز کے لیے بلا تعطل بجلی کی فراہمی کی غرض سے کے الیکٹرک کی جانب سے 70 میگاواٹ کی صلاحیت کا حامل خصوصی 132 کے وی گرڈ اسٹیشن نصب کیا گیا ہے۔

کمپنی کا مینو فیکچرنگ انفرااسٹرکچرمندرجہ ذیل پر مشتمل ہے

why_asil_02
مکمل حدریہ خود مختار منسلک شدہ فرنس اور رولنگ مل
why_asil_10
پاکستان کی پہلی ای بی ٹی الیکٹرک آرک فرنس
why_asil_12
اسٹیلمور کولنگ بیڈ
why_asil_05
غیر ضروری مادوں (سلفر اور فاسفورس) کو کم کرنے کے لیے لیڈل ریفائننگ فرنس (ایل آر ایف

why_asil_13
اسٹرینڈری بار اینڈ وائرراڈ رولنگ مل
why_asil_07
ری بار ٹوئن چینل کولنگ بیڈ
why_asil_08
انجینئرز ٹریننگ سینٹر
why_asil_14
سی ٹی ایل سہولت

عمل اور ٹیکنالوجی

مشینری

آغا اسٹیل نے پاکستان کی پہلی جدید ترین اور مکمل طور پر مربوط اسٹیل سازی کی سہولت قائم کی ہے جو کہ 45 ٹن ای اے ایف (الیکٹرک آرک فرنس)، 45 ٹن ایل ایف “لیڈل ریفائننگ فرنس” اور 3 اسٹرینڈ سی سی ایمز شامل ہیں ۔ اعلیٰ مینو فیکچرنگ پروسیس ریفائننگ کے طریقہ کار کے ذریعے کمپنی کو اس کے بلیٹس کو گریڈ کرنے کے قابل بناتا ہے جو کہ خام مال کی اقسام سے قطع نظر صارف کی ضرورت پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے مجموعی پروڈکٹ مکس کو بہتر بناتا ہے۔ پروسیس غیرضروری مادوں اور ضیاع کی مقداروں میں کمی کو بھی یقینی بناتا ہے جس کے نتیجے میں پروڈکشن کے وسائل کی کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے۔ پروڈکشن کا یہ طریقہ کار کمپنی کو اس کے مسابقت کاروں پر فوقیت فراہم کرتا ہے جس کا ثبوت کمپنی بننے کے ابتدائی مراحل میں ہی ملک کے بڑے ترقیاتی منصوبوں میں خدمات کی فراہمی میں ملنے والی کامیابیاں ہیں۔ اس کے علاوہ ایک ہی پروڈکشن پلانٹ سے کئی پروڈکٹس (ڈیفارمڈ بار اور وائراڈز) تیار کرنے کی کمپنی کی صلاحیت سیٹ اپ کی کم لاگت کا باعث اور کمپنی کیجانب سے مختلف مصنوعات کی فراہمی برقرار رہنے کو یقینی بناتی ہے۔

اسٹیل کی درکار خصوصیات کمپنی کو لیڈل ریفائننگ فرنس میں حاصل ہوتی ہیں اور پھر پگھلا ہوا اسٹیل خصوصی طور ڈیزائن کردہ لگاتار کاسٹنگ کی مشینوں میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔ سی سی ایمز پھر اس پگھلے اسٹیل کو فروخت اورری رولنگ کے لیے سخت بلیٹس اور گول شافٹس میں تبدیل کر دیتی ہیں۔ آغا اسٹیل کو سی سی ایمز کی جدید ٹیکنالوجی سے بلیٹس کو براہ راست خود کار رولنگ مل میں پہنچانے کی سہولت میسر آتی ہے جس کے باعث بلیٹس کو دوبارہ گرم کرنے کے لیے ایک اضافی فرنس میں درکار بہت زیادہ توانائی صرف کرنے والے ایک پورے پروسیس کی ضرورت ختم ہو جاتی ہے۔ کمپنی اس طریقے سے ہائی اسپیڈ اسٹریٹ آٹو میٹک رولنگ مل کے ذریعے اعلیٰ کوالٹی کی متعدد پروڈکٹس تیار کرنے کے قابل ہو گئی ہے۔

عمل اور ٹیکنالوجی

مینو فیکچرنگ کا طریقہ کار

عمل اور ٹیکنالوجی

پیداواری صلاحیت کے توسیعی منصوبے

مقامی مارکیٹ میں اسٹیل کی بڑھتی ہوئی کھپت کو پورا کرنے کے لیے آغا اسٹیل اپنی پیداواری گنجائش اور کارکردگی کو بڑھانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ اس مقصد کے لیے آغا اسٹیل اپنے موجودہ پلانٹ میں ترقیاتی (بی ایم آر) کی سرگرمیوں کی ری انجینئر اور اطلاق کا ارادہ رکھتی ہے۔ . مجوزہ ری ترقیاتی سہولیات نہ صرف پروڈکشن کی گنجائش بڑھائیں گی بلکہ پروڈکشن کے پروسیس کو مزید کار گر بنانے میں کمپنی کو مدد فراہم کریں گی۔ یہ بی ایم آر سہولتیں بڑے پیمانے پر پیداوار اور کار گر پروسیس کے ذریعے کم لاگت پر پیداوار کے اقدامات کو فروغ دیں گی۔

NUMBERS SPEAKS

We are commited to provide safe
solutions to many industries

+1700

Projects Completed

+120

Professional Contractors

+125

Industries Served

+1000

Happy Customers