Corporate Partners

ادارے کا عمومی جائزہ

کمپنی کا تعارف


آغااسٹیل انڈسٹریز لمیٹڈ (اے ایس آئی ایل) پاکستان میں سالانہ ساڑھے چار لاکھ ٹن بلیٹس اور ڈھائی لاکھ ٹن سریا بنانے کی صلاحیت رکھنے والی ایک مکمل طور پر خود کار اسٹیل مینو فیکچرنگ کمپنی ہے۔ آغااسٹیل انڈسٹریز لمیٹڈ پا کستان کی اسٹیل کی صنعت میں نجی شعبے کی جانب سے کی گئی سب سے بڑی سرمایہ کاریوں میں سے ایک ہے۔ آغااسٹیل انڈسٹریز لمیٹڈ کا شمار پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے اسٹیل سازوں میں ہوتا ہے جن کا طرہ امتیاز اپنی مصنوعاست کے معیار کی بہتری پر مستقل توجہ ہے۔ آغا اسٹیل انڈسٹریز لمیٹڈ پاکستان کی پہلی جدید خود کار اٹلی کی تیار شدہ فرنس اور رولنگ مل ہے جو پاکستان کو اسٹیل سازی کے ایک نئے دور میں لے گئی ہے۔ آغا اسٹیل انڈسٹریز لمیٹڈ پاکستان کی پہلی جدید خود کار اٹلی کی تیار شدہ فرنس اور رولنگ مل ہے جو پاکستان کو اسٹیل سازی کے ایک نئے دور میں لے گئی ہے۔ کمپنی نے مل میں پہلی مرتبہ خود کار رولنگ مل کے ساتھ ٹی ایم ٹی ٹیکنالوجی متعارف کروائی جس کی بدولت کمپنی کے لیے صارفین کی ضروریات کے پیش نظر درست لمبائی اور گریڈ کی حاملاعلیٰ معیار کیر ی بارز کی پیداوار ممکن ہوئی۔

کمپنی نے مل میں پہلی مرتبہ خود کار رولنگ مل کے ساتھ ٹی ایم ٹی ٹیکنالوجی متعارف کروائی جس کی بدولت کمپنی کے لیے صارفین کی ضروریات کے پیش نظر درست لمبائی اور گریڈ کی حاملاعلیٰ معیار کیر ی بارز کی پیداوار ممکن ہوئی۔

آغا اسٹیل انڈسٹریز نے پاکستان کی پہلی زلزلہ مزاحم ری بار اے ایس ٹی ایم 706 اے ڈیفارمڈ گریڈ 60 سر یےکو بھی متعارف کروایا ہے . .

کمپنی کی تاریخ

ہم نے کیسے شروع کیا۔


آغا اسٹیل انڈسٹریز لمیٹڈ سال 2011 میں بحیثیت اے او پی (ایسوسی ایشنز آف پرسنز) تشکیل پلائی۔ بعد ازاں مالی سال 2017 کے دوران اے پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کر دیا گیا۔ کمپنی کا مرکزی دفتر سویٹ نمبر 801 آٹھویں منزل، ایمرلڈ ٹاور، کلفٹن بلاک ۵، دو تلوار، کراچی پر واقع ہے جبکہ اس کا پروڈکشن یونٹ پورٹ قاسم کراچی میں ہے۔

سال 2011 میں مینو فیکچرنگ پلانٹ کی تعمیر کا آغاز ہوا جبکہ سال 2012 میں پلانٹ کے تجارتی امور شروع کر دیئے گئے۔ مینو فیکچرنگ پلانٹ سترہ ایکڑ پر محیط ہے جبکہ کل اراضی 82,280 مربع گز پر مشتمل ہے۔ جون 2017 میں کمپنی نے اپنی موجودہ مل سے متصل مزید 71ایکڑز اراضی حاصل کی۔ اب اس مینو فیکچرنگ پلانٹ کا کل رقبہ ایک لاکھ تیس ہزار چھ سو اسی مربع گز ہے۔

تجارتی امور کے آغاز سے کمپنی نے تمام اہم شعبوں جیسا کہ پیداواری استعداد، مستقل صارفین اور ذرائع آمدن میں مستحکم نمو کے شواہد ظاہر کیے ہیں ۔ یہ صحت مندرجحان کمپنی کی مصنوعات اور مارکیٹ میں اضافے کے لیے کی گئی کوششوں کا نتیجہ ہے جس کے نتیجے میں کمپنی نے سرکاری اور نجی دونوں شعبوں میں نمایاں صارفین کا اعتماد حاصل کیا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ آج آغا اسٹیل پاکستان کے معروف اسٹیل ساز ادارے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ طور پر جانا جاتا ہے تجارتی امور کے آغاز سے کمپنی نے تمام اہم شعبوں جیسا کہ پیداواری استعداد، مستقل صارفین اور ذرائع آمدن میں مستحکم نمو کے شواہد ظاہر کیے ہیں۔ یہ صحت مندرجحان کمپنی کی مصنوعات اور مارکیٹ میں اضافے کے لیے کی گئی کوششوں کا نتیجہ ہے جس کے نتیجے میں کمپنی نے سرکاری اور نجی دونوں شعبوں میں نمایاں صارفین کا اعتماد حاصل کیا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ آج آغا اسٹیل پاکستان کے معروف اسٹیل ساز ادارے کے طور پر جانا جاتا ہے۔طور پر جانا جاتا ہے

 
 

کمپنی کی تاریخ

آغا اسٹیل کے سپانسرز


ASIL has been established by Agha Group, which has a vast experience in the steel industry. The thriving entrepreneurial background of the sponsor’s family is evident from various successful steel industry related ventures launched by them over a 60 years period. The sponsors’ vast experience in the steel industry, is characterized by being the first movers in the industry, such as establishing the first ever green ship-recycling yard in Pakistan, as well as setting-up the first integrated steel manufacturing facility (ASIL) using EBT Electric Arc Furnace (EAF) for the manufacturing of Steel Billets in Pakistan. Besides investments in the Steel Industry.